• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیلی ویجر کو ہنگامی بنیادوں پر راشن فراہم کیا جائے، ثروت قادری

لاہور(وقائع نگار خصوصی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالوں کو ہنگامی بنیادوں پر راشن فراہم کیا جائے، گھر گھر راشن کی تقسیم کیلئے حکو مت کو اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار دینے کو تیار ہیں، حکومت گھروں پر راشن کی فراہمی کویقینی بنائے،فلاحی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
تازہ ترین