• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) جناح ہسپتال میں اپٹما کے گروپ لیڈر گوہر اعجاز نے ہسپتال کے ڈاکٹرز، پرامیڈک اور دیگر سٹاف کے لئے 1200 این 95 ماسک بطور عطیہ فراہم کئے۔ اس موقع پر جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹریحییی سلطان، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل پروفیسر عارف تجمل، پیتھالوجی لیب کی سربراہ ڈاکٹرفوزیہ موجود تھی۔
تازہ ترین