• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کے افسر وں کا میو ہسپتالکا دورہ ، ڈاکٹروں کو گلدستے پیش کیے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاک فوج کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے اور ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے منگل کے روز پاک فوج کے افسران نے میو ہسپتال کا دورہ کیا اور اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے ڈاکٹروں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئےجبکہ اس موقع پر پاک فوج کی جا نب سےسی ای او میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان اور ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر طاہر خلیل کو اسپتال کو دو جراثیم کش واک تھرو گیٹ کا تحفہ بھی دیا گیا ۔
تازہ ترین