• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی مہنگائی کرنے والے ملک وقوم کے مجرم ہیں،راغب نعیمی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ ذخیرہ اندوزں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے۔مصنوعی مہنگائی کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں یہ کسی بھی نرمی کے مستحق نہیں۔اسلام کسی صورت مشکل حالات میں دوسروں کی ضروریات کاناجائزہ فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ذخیرہ اندوزی کی بجائے تاجر حضرات فوری طور پر انسانی ضرورت کی روز مرہ کی اشیا کو عوام کو مہیا کریں ۔
تازہ ترین