• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال کی لیب کو بائیو سیفٹی لیول تھری کا حامل بنا دیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال لاہور میں گوہر اعجاز فاونڈیشن کے عطیہ سے لیب کو بائیو سیفٹی لیول تھری کا حامل بنا دیا گیا ، جہاں کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت کا بھی آغاز کردیا گیا ۔بائیو سیفٹی لیب کی روزانہ 600 ٹیسٹوں کی صلاحیت ہوگی ۔بائیو سیفٹی لیول تھری کا حامل ہونے کے بعد جناح ہسپتال کی لیب میں کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین