• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنوCamonShow چیلنج کے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

لاہور(پ ر)ٹیکنو CamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت اور فالوونگ کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ اس چیلنج کا آغاز ٹیکنو موبائل کی برانڈ ایمبسڈر مہوش حیات نے کیا تھا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مقبول ہونے والے اس چیلنج نے محض 3 دن میں 20 ملین وئیوز کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ملک بھر کے ٹک ٹاکرزنے اس چیلنج میں حصہ لیا۔ اور چیلنج میں اپنے ایکٹنگ کی مہارت دیکھائی۔ حارث علی ، کنول آفتاب ، ڈولی اور کئی مشہور ٹک ٹاکرز اس چیلنج کو پورا کر رہے ہیں۔
تازہ ترین