• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 32ڈالر فی اونس کی نمایاں کمی کے بعد نئی قیمت 1616ڈالر فی اونس سے کم ہو کر 1584ڈالر فی اونس ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1683 روپے فی تولہ کی کمی سے 98581روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1443روپے کی کمی سے 84608 روپے پر آگئی ہے۔

تازہ ترین