• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 17 پیسے مہنگا ہو گیا اور ڈالر کی قیمت خرید 166.21سے بڑھ کر 166.26 روپے جبکہ قیمت فروخت 166.58 سے بڑھ کر 166.75 روپے ہو گئی ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے اسی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25پیسے کی کمی سے 163 اور 165.50روپے پر آگیا ہے۔

تازہ ترین