• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متا ثر تا جر و ں اور چھو ٹے دوکا نداروں کیلئے فور ی ریلیف پیکج دیا جائے، الیاس بلور

پشاور (لیڈی رپورٹر) عو ا می نیشنل پا رٹی کے سینٹ کے سا بق پار لیما نی لیڈر، یو نائیٹڈ بز نس گر وپ کے سینئر لیڈ ر اور صنعتکار سینیٹر ا لیا س ا حمد بلو ر نے حا لیہ کور و نا کے و با ء کے پیش نظر باز اروں اور ما رکیٹو ں کی بند ش کے با عث متا ثر تا جر و ں اور چھو ٹے دوکا نداروں کیلئے فور ی ریلیف پیکج، وفا قی و صو با ئی ٹیکسوں میں فی ا لفور چھو ٹ، بلا سو د قر ضو ں کی فر اہمی اور ڈسٹر کٹ گور نمنٹ اور ا وقا ف کی جا ئید ادوں میں کے کر ایو ں میں کم از کم ایک سا ل تک معا ف کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ چھو ٹے دو کا ندا روں کو صبح 9بجے سے شام5 بجے تک دو کا نیں کھو لنے کی اجا زات دی جا ئے۔سینیٹر الیا س ا حمد بلو ر نے کہا کہ کرونا وبا ء کے با عث گذ شتہ 15 دنو ں میں چھو ٹے دو کا ندا راور تا جر د کا نیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کے گھر وں کے چو لہے بجھ گئے ہیں ان حا لات میں حکو مت اور ضلعی ا نتظا میہ، ایجنسی قا نو ن اورا ٓئین کے مطا بق د کا نیں کھو لنے کی ا جا زات دے تا کہ و ہ اپنے بچو ں کیلئے حلا ل رزق کما سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دکا ندار اور تا جر طبقہ پہلے ہی بہت ہی مشکلات کا شکار ہے اس پر کر رونا کی وبا ء نے ان کے رہے سہے کار وبار بھی بر ی طر ح سے متا ثرکر دئیے ہیں لہذا حکو مت انھیں بجلی و گیس کے بلو ں میں بھی خصو صی ر عا یت دے اور بلو ں کی ا قسا ط میں و صو ل کے سا تھ سا تھ بلو ں کی ا ٓخر ی تا ریخ میں بھی کم از کم 2 ما ہ کی تو سیع کی جائے۔
تازہ ترین