• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر کرس جارڈن سیلف قرنطینہ میں چلے گئے۔

کرکٹر کرس جارڈن نے کہا ہے کہ میں نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کر رکھا ہے.

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی چاہیے کہ اس وقت حالات اچھے نہیں، سب لوگ گھروں میں خود کو محفوظ رکھیں۔

تازہ ترین