• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‏سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا ۔

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اظہر محمود فیملی کے ہمراہ انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فور ہولز کا ڈائناسار گالف کورس گھر کے کمرے میں بنایا ہے۔

سابق کرکٹر کاکہنا ہے کہ بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے۔

تازہ ترین