• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے کا کورونا ورژن

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے کا کورونا ورژن


کورونا وائرس کے دوران ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کے گانے کا کورونا ورژن سامنے آگیا۔ 

دنیا بھی میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس سے بچنے میں ہی اس کا علاج ہے۔

ایسے میں اس سے متعلق نت نئے طریقہ کار بتائے جاتے ہیں، تاہم اس مرتبہ اینی میٹڈ فلم کے گانے میں بھی اس کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ 

فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے میں فلم کی ہیروئن گاؤں کے لوگوں کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتا رہی ہیں۔

تازہ ترین