• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑانوالہ میں انصاف امداد پرگروام کےجعلی فارم فروخت کرنےوالا گرفتار

پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے منصوبے وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے پر نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان جڑانوالہ میں وزیراعلیٰ انصاف امداد پرگروام کےجعلی فارم فروخت کررہا تھا ۔

پولیس نے کہا کہ ملزم شہریوں کو امداد کےجعلی فارم 50روپےمیں فروخت کررہا تھا ۔

پولیس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کے قبضےسےشہریوں سے ہتھیائی گئی رقم بھی برآمد کرلی ہے ۔

تازہ ترین