• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم پاکستان سے اوورسیز کے مسائل پر گفتگو کی ہے، حیدر مغل

 مانچسٹر(نمائندہ جنگ) ممتاز بزنس مین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھی غلام حیدر مغل نے روز نامہ لندن سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دورہ پاکستان میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو ہفتہ قبل نمل یونیورسٹی کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے عمران خان کی بہن نے خصوصی طور پر دعوت دی تھی ۔
تازہ ترین