• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور فٹنس ٹرینرز آن لائن آپ کی مدد کے لیے تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں پھیلی اس وبا کورونا کے باعث صرف بڑے بڑے اجتماعات ہی نہیں بلکہ حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے بیوٹی پارلرز اور جم بھی بند کرادیے گئے ہیں۔اور ایسے میں وہ افراد جو جم جاکر اپنے ٹرینرز کے ساتھ ورزش کرکے خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کرتے تھے اب اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔یسے بہت سے افراد جو کسی ٹرینر کے بغیر خود ورزش نہیں کرسکتے اور اپنی فٹنس کا خیال نہیں رکھ سکتے ان کے لیے یہ یقیناً پریشانی کا سبب بھی ہے۔تاہم سوشل میڈیا کے اس دور میں گھروں میں محصور لوگ بھی انٹرنیٹ کی مدد سے ٹرینرز کے ساتھ باآسانی ورزش کرکے اپنی فٹنس کا خیال رکھ سکتے ہیں۔
تازہ ترین