• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، نوئیڈا میں گھر پر اکٹھے نماز پڑھنے پر 10؍ افراد گرفتار

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی ضلع نوئیڈا میں دس افراد کو گھر کے ٹیرس پر اکٹھے نماز پڑھنے پر دفعہ 144کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔سیکٹر 20کے ایس ایچ او آر کے سنگھ نے اس سلسلے میں بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع بھر میں چار یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔

تازہ ترین