• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا 777 جہاز چین سے14 ٹن سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور (نمائندہ جنگ) پی آئی اے کا پہلا 777 جہاز چین سے 14 ٹن سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سامان میں 100تھرمل سکینر اور دوسرا ذاتی حفاظتی سامان منگوایا گیا ۔ذاتی حفاظتی سامان میں تقریبا 9 لاکھ ماسک، 60ہزار حفاظتی عینکیں و دیگربھی شامل ہیں۔
تازہ ترین