• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نےبرآمدی صنعتیں کھولنے کیلئے روزانہ10کی لسٹ مانگ لی

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کے باوجود برآمدی صنعتوں کو بتدریج کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد نے ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس کے نمائندوں سے ویڈیو لنک میٹنگ میں کہا ہے کہ وہ دس، دس صنعتوں کی فہرست روزانہ کی بنیاد پر مہیا کریں تاکہ ان کو کھولنے کے احکامات جاری کئے جا سکیں،ہم صرف طے شدہ شرائط پوری کرنے والی چھوٹی، گھریلو صنعتوں کوکھولنے کے احکامات جاری کرینگے۔
تازہ ترین