• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عارف عباسی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت چھ سو مستحق خاندانوں کو راشن کی فراہم کیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بیواؤں اور مساکین کو ان کے گھر کی دہلیز پر راشن پہنچایا گیا۔
تازہ ترین