• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے کہا ہےکہ راولپنڈی میں گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف 615مقامات پر چھاپے مارکر 144افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور 2لاکھ 49 ہزار روپے جرمانے کئے گئے۔ انہوں نے کہاکہ پرائس مجسٹریٹ مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر پرائس ایکٹ کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لا رہے ہیں۔
تازہ ترین