• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ غلام مرتضی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(وقائع نگار خصوصی)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نےعالم دین علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا شمار ایسے متحرک علماءمیں ہوتا تھا۔
تازہ ترین