• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسپکٹر محمد فیاض کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)مرحوم انسپکٹر محمد فیاض کی نماز جنازہ میانی صاحب قبرستان میں ادا کردی گئی ، نمازجنازہ میں ڈی ایس پی خالد ابوبکر، جاوید صدیق، عمر فارق بلوچ، ریحان جمال، بشیر نیازی سمیت پولیس افسران اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔
تازہ ترین