• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں بیٹی کا قتل،بچے سے زیادتی ، خاتون پر تشدد کے ملزمان کا جوڈیشل اور پولیس ریمانڈ

ملتان( سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد اکرامکا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے  بچے سے  زیادتی کے مقدمہ میں ملزم اقبال کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کیلئے 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تشدد اور اغواء کے مقدمہ میں ملوث ملزم مختیار احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔
تازہ ترین