• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا ضرورت مند افراد کو امدادی پیکج دینےکا سلسلہ شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس ملتان کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضرورت مند افراد کو امدادی پیکج دیے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، مزدور طبقہ جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہوا ہے ان میں راشن اور دیگر اشیاء خورد ونوش تقسیم کی جائیں گی۔اگر کسی ضرورت مند کو راشن کی ضرورت ہو تو پولیس ہیلپ لائن 0619200865پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین