• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب برآمدگی ،ملزم کی عبوری ضمانت منظور

ملتان (سٹاف رپوڑٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شراب برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم راشد کی عبوری ضمانت 50ہزار کے ضمانتی مچلکوں پر منظور کرتے ہوئے پولیس سے 9اپریل کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین