• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورو نا،پاکستانی نژاد برطانوی نرس انتقال کرگئیں

لندن میں کورونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین  انتقال کرگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اریما کا انتقال والسال مینر ہاسپٹل میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے کام کررہی تھی۔

اریما میں 13 مارچ کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں اسپتال میں رکھا گیا۔

پاکستانی نژاد برطانوی نرس  تین بچوں کی ماں تھیں۔

تازہ ترین