• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی(آئی او سی) نے اگلے سال ٹوکیو اولمپکس گیمز کے لیے کوالیفکیشن ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔

ترجمان انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کہا ہےکہ 29جون 2021 ء تک ایتھلیٹس گیمز کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں،جبکہ انٹرنیشنل فیڈریشنز اپنے طور پر ایتھلیٹس کے لیے کوالیفیکیشن ڈیڈ لائن مقرر کرسکتی ہیں۔

آئی او سی کا کہنا ہے کہ کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹس بھی گیمزمیں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے اہل ہوں گے۔

واضح رہے کہ آ ئی او سی نے اولمپکس گیمز اب اگلے سال 24 جولائی سے 8 اگست تک ری شیڈول کیے ہیں۔

تازہ ترین