• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی تاجرنے سفارتخانہ روم کو ماسک،سینی ٹائزر،اور گلوز کا تحفہ دیا

روم (نمائندہ جنگ) عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر اٹلی میں مقیم پاکستانی بزنس مین نے پاکستانی سفارت خانہ روم، ویانا اور قونصل خانہ میلان میں کام کرنے والے عملے کو کورونا کے خلاف حفاظتی سامان جن میںسینی ٹائزر، ماسک، گلوز اور دیگر حفاظتی سامان شامل تھا کا گفٹ دیا۔ قونصل جنرل میلان قونصیلٹ ڈاکٹر منظور احمد چوہدری نے ہم وطنوں کی خدمت میں کوشاں پاکستانی سفارتی عملے کے لیے اس پاکستانی بزنس مین کے جذبہ خیر سگالی کو خراج تحسین پیش کیا۔
تازہ ترین