• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا کا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پیغام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شو بز انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا جی اپنی منفرد حرکتو ں کے باعث آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔جیسا کہ سب ہی جا نتے ہیں کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تبا ہی مچائی ہو ئی ہے اور ایسے حالات میں میرا جی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں اوراس مشکل وقت میں اپنا کر دار ادا کرینگی۔بالآخرمیرا نے بھی کورونا وائرس کی آگاہی اور بچاؤسے متعلق ایک منفرد انداز میں ویڈیو پیغام دیا ہے ۔ جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ باربار ہاتھ دھو کر آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں ۔

تازہ ترین