• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھونی نہیں چاہتے تھے کوہلی بھارت کیلئے کھیلیں،سابق چیف سلیکٹر

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی موجودہ قائد ویرات کوہلی کو کھلانے کے حق میں نہیں تھے۔63 سالہ سابق کرکٹر اور کپتان نے کہا کہ 2008 میں بھارت نے کوہلی کی قیادت میں انڈر 19عالمی کپ جیتا تھا، ہم نے دورئہ سری لنکا کیلئے کوہلی کو منتخب کرلیا۔ لیکن اس وقت کے کوچ گیری کرسٹن اور کپتان مہندر سنگھ دھونی نےکہا کہ ہم نے کوہلی کو کھیلتے نہیں دیکھا، انہیں نہیں کھلا سکتے۔ سری نواسن بھی کوہلی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کے میرے فیصلے سے خوش نہیں تھے۔
تازہ ترین