• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیکریاں کھولنے کی اجازت راشن صرف گھروں پر جاکر تقسیم کیا جائے گا، کمشنر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بیکریوں کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کورونا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نو ٹی فیکیشن جاری کیا ہے انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں یقینی بنائیں ۔ دریں اثنا کمشنر کراچی کے اعلامیے کے مطابق راشن مستحق افراد میں صرف گھروں کی دہلیز پر جاکر تقسیم کیا جائےگا۔

تازہ ترین