• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر482 مقدمات درج، 1368افرادگرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری، ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روکنے کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے 23. مارچ سے 3اپریل تک صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مجموعی طور پر 482مقدمات درج جبکہ 1368افراد کوگرفتار کرلیاگیا۔

تازہ ترین