• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسین آباد، نماز جمعہ کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے خوف و ہراس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسین آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران عزیز آباد پولیس کے دو موٹر سائیکل سوار اہلکاروں نے شہریوں کو گھر پر رہنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، ہوائی فائرنگ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی اس کے باوجود پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے پولیس اہلکارں کےخلاف تاحال کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

تازہ ترین