• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر کھوکھراپار کا رہائشی 20سالہ محمد سعد عثمانی یکم اپریل کی صبح گھر سے سائیکل پر نکلا تھا جسکے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔سعد ذہنی طور پر کمزور ہے۔گمشدگی کی رپورٹ تھانہ کھوکھراپار میں کروا دی گئی ہے۔اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو وہ تھانہ کھوکھراپار یا پھر 03316148361پر اطلاع دے۔

تازہ ترین