• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی درخواست پر اوپیک کا اجلاس پیر کو ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) تیل کی پیداوار اور ایکسپورٹ کرنے والی عالمی تنظيم اوپیک اور اوپیک پلس گروپ کا اجلاس پیرکو منعقد ہوگا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والا یہ اجلاس ریاض حکومت کی درخواست پر بلایا گيا ہے اور اس میںخام تیل کی قیمتوںمیںاستحکام پر تبادلہ خيال ہونا ہے۔

تازہ ترین