• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیروزگاروں کی مشکلات، گھریلو سامان فروخت کرنے لگے

ہالا(نامہ نگار)سندھ میں گزشتہ12 روز سے جاری لاک ڈاؤن کےنتیجےمیں بےروزگاروں کو شدیدمشکلات گھریلوجھگڑےبڑھنےلگی گداگری کےساتھ شہریوں نےگھریلوسامان فرخت پر مجبور ہوگئےہالاکےشہریاچھوقریشی نےبیوی کے جہیز کا سامان بیٹےکےعلاج اوراشیائےخودونوش کے حصول کیلئےفروخت کردیااچھوکےمطابق تین روزسےگھرمیں فاقہ کشی کے ساتھ بیٹےکی دوائیں خریدنےکیلئےمجبوری میں سامان فروخت کیاہے بھوک اورپیاس مٹانےکےساتھ بیماروں کے علاج کیلئےسفیدپوش طبقہ بھی قریبی رشتہ داروں اور دوستوں سےمدد مانگنے پرمجبورہوگئے۔

تازہ ترین