• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبلیغی مراکزکے شرکاء کو آئسولیشن میں رکھنے،ان کےعزیز و اقارب کو10 دن گھروں میں الگ رکھنے کا حکم

لاہور(نمائندہ جنگ) آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر میں تبلیغی اجتماع اور شرکاء کے حوالے سے پولیس کو نئی ہدایات جاری کردیں، تبلیغی مراکز میں شرکاء کو آئسولیشن میں رکھنے اور ان کو ملنے والے عزیز و اقارب کو دس روز تک گھروں میں الگ رکھنے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین