• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل چھیننے کی وارداتیں جاری، متعدد افراد لٹ گئے، 11 چوریاں

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سمیت 7موٹر سائیکل بھی اڑا لیے گئے۔ تھا نہ وارث خان نے اسلحہ کی نوک پر دو موبائل ،بالیاں اور نقدی چھیننے، تھا نہ نیو ٹاون نے اسلحہ کی نوک پر موبائل اور نقدی چھینے، تھا نہ ٹیکسلانے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور نقدی چھیننے، تھا نہ روات نے اسلحہ کی نوک پر دو تو لے سونے کی انگو ٹھیاں اور بالیاں چھیننے، جبکہ موبائل اور نقدی لوٹنے، تھا نہ کو ٹلی ستیاں نے نقدی چھیننے، تھا نہ نیو ٹاون نے موبائل فون چھیننے، تھا نہ کینٹ نے 2 واقعات میں موبائل فون چھیننے، تھا نہ نصیر آباد نے موبائل فون چھیننے، تھا نہ ائر پورٹ نے موبائل فون چھیننے، تھا نہ گو جر خان نے موبائل فون چھیننے، تھا نہ صدر بیرونی نے اے ٹی ایم کارڈ ،شناختی کارڈ اور 5000 روپے چھیننے، تھا نہ گنج منڈی نے مو ٹر سائیکل آر آئی آر 1641 چوری ، موبائل فون چوری ، تھا نہ پیر ودھائی نے مو ٹر سائیکل ،تھا نہ صادق آباد نے 2مو ٹر سائیکل چوری، تھا نہ روات نے2مو ٹر سائیکل چوری، تھا نہ نصیر آباد نے بلاک بنا نے والی ڈائیاں مالیت 75000 چوری، مو ٹر سائیکل چوری ، تھا نہ آر اے بازار نے 10 ہزار روپے اور موبائل اڑانے، تھا نہ ائر پورٹ نے لیپ ٹا پ اور طلا ئی زیورات چوری، تھا نہ واہ کینٹ نے فریج ،واشنگ مشین اور دیگر اشیا ء چوری، تھا نہ روات نے گا ئے اور بکرا چوری ، گھر سے 12 تو لے سونے کے زیورات ،لیپ ٹاپ ، آئی پیڈ ، کیمرہ ،موبائل اور ساڑھے چار لاکھ چوری تھا نہ رمنا نے تین تو لے زیورات ،35 ہزار اور موبائل چوری ،تھا نہ گو جر خان نے 60 ہزار روپے چوری،تھا نہ روات نےبکریاں مالیتی 60 ہزار روپے چوری، تھا نہ مری نے موبائل چوری کے مقدمات درج کر لیے۔ پولیس نے چیک ڈس آنر کے بھی مقدمات درج کر لیے۔
تازہ ترین