• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقیقی تبدیلی اسلام کے عادلانہ نظام سے آئے گی ، عبدالغفارروپڑی

لاہور ( وقائع نگارخصوصی ) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک کو لادین ریاست بنانے کے خواب دیکھنے والے بری طرح ناکام ہوں گے،جامع القدس چوک داگراں میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ عبدالغفارروپڑی نے مزید کہا کہ ملک میں حقیقی تبدیلی اسلام کے عادلانہ نظام سے آئے گی اسی نظام کے نفاذ سے عوام کے مسائل بھی حل ہوں گے اور ملک ترقی بھی کرے گا ۔
تازہ ترین