• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے فراہمی مالی امداد کادوسرااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کرونا وائرس کی صورت حال سے متاثرہ دیہاڑی دار اور مزدوروں کی مالی امداد کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان اور ٹاسک فورس کے ممبران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
تازہ ترین