لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ گریڈ 17کے 3افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق اے ای ای /آر ٹی ایل لاہور انس حسین کو اے ای ای /پی ایل ایف روالپنڈی ،اے ای ای ٹو مغل پورہ ندیم محمود کو اے ای ای /آر ٹی ایل لاہور جبکہ اے ای ای تھری مغل پورہ ورکشاپ فہد اظہر قریشی کو اے ای ای تو مغل پورہ ورکشاپ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔