• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)4منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد،پولیس نےوہاڑی چوک سے ملزم مقصود سے5لیٹرشراب،حسن پروانہ سےملزم صابر سے 120 گرام چرس،شاہ خرم سےملزم شہباز سے 10 لیٹر شراب ، آدھی باغ سے ملزم سجادسے20لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
تازہ ترین