• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کردیا گیا اس سلسلے میں رجسٹرار ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ صرف فائنل ایئر کے طلبا کی کلاسز آن لائن ہوں گی جس میں سول ، مکینکل اور الیکٹریکل کے طلبا اپنے کورسز مکمل کریں گے ان طلبا کے مڈ کے امتحانات ہوچکےتھے،ان کے صرف 2ماہ باقی رہ گئے تھے، جبکہ باقی تمام کلاسز روک دی گئی ہیں۔
تازہ ترین