• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے:موسم گرما کا نظام الاوقات جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ہیڈ کوارٹر نےمسافرٹرینوں کے لئے موسم گرماکے نظام الاوقات کے حوالے سے ٹائم ٹیبل برائے پسنجرٹرین جاری کر دیا۔ریل سروس کی بحالی کی صورت میں ریلوے میں 15اپریل سے موسم گرماکے نظام اوقات نافذعمل ہوں گے۔جبکہ اسٹیشنوں پر موجود ٹھندے پانی کے کولر، پنکھے، دفاتر کے اے سی بھی 15 اپریل سےفعال کئے جاسکیں گے۔
تازہ ترین