• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک لاکرز سے ایک کروڑ 61 لاکھ لوٹنے کے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

ملتان( سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے نجی بنک کے تالے توڑ کر لاکرز سے نقدی ایک کروڑ 61 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان لوٹنے کے مقدمہ میں سیکورٹی کمپنی کی مدد سے گرفتار ہونیوالے دو ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ملزم جمال دین اور عمر حیات کے خلاف ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کا الزام ہے۔
تازہ ترین