• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس بی زیڈ نے ملتان میں محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹر سہیل خانکے قتل کیس میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ڈاکٹر کو ذیشا ن نامی شخص نے مقتول کی اہلیہ صوبیہ کے ایما پر قتل کیا ۔پولیس نے مقتول کی اہلیہ کو بھی زیر تفتیش رکھا ہوا ہے جبکہ ملزم زمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین