• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹرنے پاکستان ریلوےکے مختلف ڈویژنوں کے پرمانینٹ وے انسپکٹرزاورانسکٹرزآف ورکس کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔گزشتہ روز باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،علاوہ ازیں تبدیل ہونے والے پی ڈبلیو آئز اور آئی او ڈبلیوز کوسپئرکرنے کے لئے ملتان سمیت تمام ڈویژنوں کو ہدایت بھی کردی گئی ۔
تازہ ترین