• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری کمپنی کو ڈھائی ارب کی سبسڈی ن لیگ کے دور میں دی گئی، جہانگیر ترین

میری کمپنی کو ڈھائی ارب کی سبسڈی ن لیگ کے دور میں دی گئی، جہانگیر ترین


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے ان کی کمپنی کو تین میں سے ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں دی گئی تھی۔ 

اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ جس وقت ن لیگ نے ڈھائی ارب کی سبسڈی دی اس وقت میں اپوزیشن میں تھا۔

جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ میری کمپنیوں نے 12.28 فیصد چینی ایکسپورٹ کی۔

تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ایکسپورٹ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر کی گئیں۔

تازہ ترین