• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1122 نے 24گھنٹوں میں 182 لوگوں کو ریسکیو کیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24گھنٹوں میں 160 ایمرجنسیز میں 182 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 155 جبکہ شجاع آباد میں 05 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی-ٹریفک حادثات کی تعداد 39 ہے 37 حادثات ملتان میں جبکہ 02 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 46 لوگوں کوریسکیور کیا گیا جن میں سے 28 کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔
تازہ ترین