• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی،6افرادگرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی،6افرادگرفتار،کینٹ پولیس نےملزم کاشف،کرایہ دارشکیل کوکرایہ داری کوائف جمع نہیں کروانےپرگرفتارکیا، دریں اثنا بستی خداداد میں ملزم عرفان،کرایہ دارنعیم کواندراج نہیں کرنے پر قابو کیا، بستی گجراں چوک سے ملزم ریاض، خلیل احمد کوکوائف جمع نہیںکروانے پر گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین